The Rextime
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

––––•(-••"Animated Ur's Text Avatars ,Signature ,Screen Savers"••-)•––––

Go down

––––•(-••"Animated Ur's Text Avatars ,Signature ,Screen Savers"••-)•––––  Empty ––––•(-••"Animated Ur's Text Avatars ,Signature ,Screen Savers"••-)•––––

Post by Sohail Thu Dec 16, 2010 4:17 am

Slaam Dosto
آج آپ کے سامنے ایک بہت ہی زبردست ویب سائٹ کے ریویو کے ساتھ حاضر ہوں
جس کا نام ہے
ریڈ ڈوڈو ڈاٹ کام
اس ویب سائٹ کے ذریعے آپ بہت عمدہ اینیمیٹد ٹیکسٹ حاصل کر سکتے ہیں
اور زبردست اور یونیک اویٹرز،گف سگنیچیرز اور سکرین سیور اپنی مرضی کے ٹیکسٹ کے مطابق صرف چند سیکنڈز میں بنا سکتے ہیں
اس سائٹ میں کافی تعداد میں سیمپلز مختلف کلرز اور منفرد فیچرز کے ساتھ موجود ہیں آپ نے کرنا صرف یہ ہے کہ سیمپل منتخب کر کے صرف اپنا ٹیکسٹ انٹر کرنا ہے اور آپ کا مطلوبہ اویٹرز،گف سگنیچیرز یا سکرین سیور تیار ہو کر آپ کے سامنے حاضر ہو گا۔
اس سائٹ میں مختلف لینگوئجز کی سہولت بھی موجود ہے۔
ایک دفعہ ضرور یہ سائٹ وزٹ کریں
شکریہ

http://reddodo.com/


––––•(-••"Animated Ur's Text Avatars ,Signature ,Screen Savers"••-)•––––  Abstra10

––––•(-••"Animated Ur's Text Avatars ,Signature ,Screen Savers"••-)•––––  Ocean110

––––•(-••"Animated Ur's Text Avatars ,Signature ,Screen Savers"••-)•––––  Redhea10

Sohail
Sohail
Admin

Posts : 174
Join date : 2010-12-09

https://rextime.niceboard.com

Back to top Go down

Back to top


 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum